شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، دو جوان شہید

راولپنڈی – پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے، کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس … شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، دو جوان شہید پڑھنا جاری رکھیں